نیب کی اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشNovember 23, 2019فیضان خان0 خدشہ ہے کہ جے یو آئی رہنما ملک چھوڑ جائیں گے لہذا ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، نیب