آزاد کشمیر کی صورتحال پر شہباز شریف کا نوٹس، مذاکراتی کمیٹی کو فوری مظفرآباد جانےکی ہدایتOctober 2, 2025ویب ڈیسک0 وزیر اعظم نے مذاکراتی کمیٹی میں توسیع کرتے ہوئے وطن واپسی پر خود مذاکراتی عمل کی نگرانی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔