مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور ، آمنہ عمران ایچی سن کالج کی قائم مقام پرنسپل تعیناتApril 6, 2024ویب ڈیسک0 پرنسپل نے گورنر کی جانب سے وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرنے پر استعفیٰ دیا تھا