عالمی مسافر ہینڈلنگ سسٹم غیر فعال، برسلز، برلن اور لندن سمیت کئی شہروں میں پروازیں تاخیر کا شکار
گزشتہ روز 400 پروازیں متاثر ہوئیں جبکہ 130 منسوخ اور 24 متبادل منتقل کی گئیں
ڈی آئی خان، بنوں،خصدار،مظفرآباد، راولاکوٹ، پاراچنار، جیوانی ،اوماڑو ،سہون شریف اور سبی کے ائیرپورٹس شامل ،عملہ موجود
بائیو میٹرک تصدیق کے باعث اشتہاری و مطلوب ملزمان اندرون اور بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے
پہلے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آوٹ سورس کیا جائے گا
پاکستان کی فضائی حدود کو پانچ مارچ تک بند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی





