بھارتی شرپسندی جنگ کو ہوا دینے کی کوشش ہے، تجزیہ کارFebruary 26, 2019ویب ڈیسک0 سابق وزیر دفاع نوید قمر نے کہا کہ ہمیں اپنا دفاع کرنے کا پورا پورا حق حاصل ہے اور بھارتی دراندازی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔