اگر کسی ریاست میں بنیادی انسانی حقوق نہ ہوں تو وہ ریاست خطرے میں پڑ جاتی ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
دنیا میں 16 اور 18 فیصد ٹیکس کی شرح والی قومیں ترقی کر رہی ہیں، وزیر منصوبہ بندی و ترقی
صوبائی حکومتیں زراعت پر توجہ دیں تو پاکستان کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوگا،میڈیا سے گفتگو
ترقی یافتہ پاکستان کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا
پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے بلند، سمندروں سے گہری اور شہد سے میٹھی ہے
اُڑان پاکستان کوئی وقتی مہم نہیں بلکہ ایک قومی عزم ہے، جس کے تحت ہم اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لانے جا رہے ہیں
صحت،تعلیم سمیت بنیادی سہولتوں کی بہتر فراہمی کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ضروری ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی
یقین ہے کہ بھارت ایسی جارحیت کو دہرانے سے پہلے دس بار سوچے گا
وزیرِ اعظم کی کمیٹی برائے گوادر پورٹ کی فعالیت کا اعلیٰ سطحی اجلاس، ممبر انفراسٹرکچر نے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں پر عملدرآمد سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی
’’اُڑان پاکستان انویویشن حب‘‘کے سیزن 2 کا باقاعدہ افتتاح ، سیزن 1 کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی
پاکستان دنیا بھر میں فری لانس آئی ٹی ماہرین کا تیسرا بڑا مرکز ہے
معاشی تبدیلی کے سفر کو آگے بڑھانے کے لیے باہمی تعاون ضروری ہے، مشاورتی اجلاس سے خطاب
خیبر پختونخوا کی حکومت اُڑان پاکستان کی کامیابی میں سب سے آگے رہے گی، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا مشاورتی ورکشاپ سے خطاب
طلباء کے مستقبل کو محفوظ بنانا اجتماعی کامیابی اور قومی ترقی کی جانب ایک قدم ہے،تقریب سے خطاب
پی ٹی آئی کی قیادت اپنی چھوٹی سیاست کی وجہ سے بیرون ملک پاکستان کو بدنام کر رہی ہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات











