پاکستان سُپر لیگ میں بھی کچھ گروپس بنے ہوئے ہیں، پرفارمر کو ٹیم میں کھلانا ہوگا
پاکستان سُپر لیگ میں بھی کچھ گروپس بنے ہوئے ہیں، پرفارمر کو ٹیم میں کھلانا ہوگا
عمر اکمل، عامر یامین اور ارشد اقبال بھی کسی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔
مصباح الحق کا عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہو گیا