ساڑھے 12 ایکڑ سے زائد زمین پر 1200روپے فی ایکڑ،25 سے 50ایکڑ زمین پر فی ایکڑ 2500 روپے سالانہ اراضی ٹیکس بھی عائد ہوگا

6 لاکھ سے 12 لاکھ سالانہ زرعی آمدن پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، بل صوبائی اسمبلی میں پیش
سردار سلیم حیدر نے اٹک میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنے