اڑھائی لاکھ افغانی واپس روانہ ، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات پڑنے لگےNovember 26, 2023ویب ڈیسک0 25نومبر کو طورخم بارڈر کے راستے 446خاندانوں کے2127افراد افغانستان واپس چلے گئے ہیں