پوری دنیا نے کورونا آنے کے بعد اختلافات ختم کر دیئے ہیں، مصطفیٰ کمال
تیل کی قیمتیں کورونا وائرس کے باعث مانگ میں کمی کی وجہ سے کم ہوئی ہیں، ڈاکٹر اشفاق حسن
جاوید میانداد نے کہا کہ بین الاقوامی میچ کے دوران ہم باہر کھانا کھانے گئے تھے جہاں ہم غلطی سے مرغی کے جگہ مینڈک کھا رہے تھے۔
سینئر ای وی پی ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم نے کہا کہ کنگ آف برونائی جہانگیر خان کے بہت بڑے فین ہے تاہم ان کے چاہنے والے ہر جگہ موجود ہیں۔
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ موجودہ صورتحال سے کوئی بھی مطمئن نہیں ہے آزادی صحافت پر قدغن لگائی جا رہی ہیں۔
فریحہ عزیز نے کہا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں پر لگائی جانے والی پابندیوں سے نقصان کمپنیوں کو نہیں بلکہ پاکستان کی معیشت کو ہو گا۔
زاہد حسین نے کہا کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن وہ کافی نہیں ہیں۔ پاکستان کو عوامی رائے کو بھی ہموار کرنے کی ضرورت ہے۔
ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن قائم ہونا پاکستان کی بڑی کامیابی ہو گی۔
سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہا کہ ڈیڑھ سال پہلے موجودہ حکومت جہاں کھڑی تھی آج بھی وہیں کھڑی ہے وہ عوام کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔
سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ادارے کے لیے معاشی اصلاحات تیار کرنے کی ضرورت ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے کہا کہ شہباز شریف کی نااہلی کی وجہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تبدیل ہو سکتے ہیں اور لگتا ہے بلاول بھٹو ان کی جگہ لیں گے۔
سابق گورنر سند محمد زبیر نے کہا کہ آئی ایم ایف کے نقطہ نظر سے مہنگائی مزید بڑھے گی اور معاشی تباہی آئے گی۔
ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات درست سمت جا رہے تھے تاہم کمیٹی تبدیل کرنے کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔
سابق سفیر نے کہا کہ کشمیر پر پاکستان کی پالیسی واضح نہیں ہے۔
عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ ہمیں امید ہے اسٹیٹ بینک کی آئندہ کی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کا ریٹ کم ہو گا جو ڈھائی سے تین فیصد کم ہو سکتا ہے۔













