دہشتگردی کا مقدمہ، عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بریSeptember 19, 2019ویب ڈیسک0 ملزم کی رہائش گاہ سے بڑی مقدار میں گولہ بارود، ڈیوائسز، ہینڈ گرنیڈ، ریموٹ کنٹرول، خودکش جیکٹ اور دیگر بارودی مواد برآمد کیا گیا تھا۔