پی آئی اے کی نجکاری سے قبل طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کرنے کا فیصلہMarch 30, 2024ویب ڈیسک0 بوئنگ 737، 707، فوکر اور سیسنا طیاروں کے پرزوں کی فروخت کیلئے ٹینڈرز جاری کر دیئے گئے ، ذرائع