بشریٰ بی بی کو فراہم کردہ کھانے کا پہلے میڈیکل آفیسر معائنہ کرتا ہے
وفد میں امریکی سفارت خانے کے اہلکار مائیکل پیٹرک، خاتون اہلکار ماریہ اور سکیورٹی آفیسر مہوش شامل تھے
عمران خان کے کھانے پینے کا روزانہ کی بنیاد پر خرچہ 32 ہزار روپے ہے
نئے سسٹم کی تنصیب کے بعد قومی شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلہ بند کر دیا گیا۔
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی بدولت جیلوں میں کسی بھی خلاف ضابطہ حرکت پر آٹومیٹک الارم جنریٹ ہو گا۔
بانی پی ٹی آئی کے سیل میں بجلی فراہم نہ کرنے کی خبریں درست نہیں۔
5رکنی کمیٹی آج بانی پی ٹی آئی سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کرےگی،علی ظفر
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد کا پنجاب سٹاف ٹریننگ کالج تبادلہ کردیا گیا ہے
جیل میں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کچھ ممکن نہیں،صبح سات بجے جیل میں ملاقات ہونا ہمارے لئے بھی عجیب بات تھی
محمد اکرم پر خفیہ طور پر بانی پی ٹی آئی کیلئے پیغام رسانی کا بھی الزام ہے ،ذرائع
نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی، جیل ذرائع
پی ٹی آئی وائس چیئرمین کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا
پچھلے ہفتے پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ اور جیل حکام نے اس اچانک تبدیلی کی اجازت دی تھی
کسی بھی سوال کا جواب وکلاء کی موجودگی میں دوں گا، بانی پی ٹی آئی
ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 15 مئی کی رات 12 بجے تک رہے گا۔









