ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹDecember 11, 2019ویب ڈیسک0 بھارت میں معاشی ترقی کی شرح توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے۔ بھارتی معیشت رواں برس 5.1 تک نیچے آسکتی ہے جب کہ گزشتہ برس امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ یہ کمی 6.5 تک ہوگی