معدے کی تیزابیت میں مفید غذائیںFebruary 6, 2020ویب ڈیسک0 سینے میں جلن کو عام طور پر تیزابیت بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ واقعی تیزاب کا بہاؤ ہے جو آپ کے معدے سے غذائی نالی میں آتا ہے اور درد پیدا کرتا ہے