وزیراعظم کا تمام وزارتوں کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہMarch 29, 2019ویب ڈیسک0 نومبر 2018 میں تمام وزارتوں کی جانب سے کابینہ کے سامنے پیش کیے گئے اہداف کی روشنی میں سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع