احسن اقبال کو آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد نواز شریف اور ناصر بٹ نے متفرق درخواستیں دائر کی تھیں
آزاد کشمیر کے سابق وزیر کھیل عدالتی فیصلے کی رو سے 25 ستمبر سے نااہل ہیں، الیکشن کمیشن نوٹیفیکیشن
‘میرا خاندان سیاسی تاریخ کا حامل ہے۔‘
نیب پراسیکیوٹر نے ہفتے میں دو دن ملاقات پر اعتراض کیا تھا۔
نیب نے ندیم بھٹو کو لاڑکانہ سے گرفتار کیا تھا
صاف پانی کرپشن کیس میں ملزموں کی ضمانت کا اقدام چیلنج کیا جائے گا۔
کرپشن ریفرنس اومنی گروپ کے سی ای اور دیگر کے خلاف دائر کیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق دبئی سے گرفتار اومنی گروپ کے چیف فائننشل افسر عارف خان اور ملزم محمد عمیر نیب راولپنڈی کے حوالے کر دیا گیا
کامران مائیکل کو کل 08 فروری کو نیب نے گرفتار کیا تھا
پیراگون سٹی اسکینڈل میں خواجہ برادران کا 15 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر نیب نے انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا تھا
گزشتہ روز نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس کے خلاف اپیل جمع کرائی جس میں سزا کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں بینیفٹ آف ڈاؤٹ کے تحت بری کیا گیا
نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں قید کے علاوہ ایک ارب 50 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام اور میڈیا کا حق ہے کی عدالت کے اندر جائیں














