ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد تاجروں کی ہے، حکام
ایک سال کے دوران موٹرسائیکل سواروں کو 29 لاکھ 60 سے زائد ریگولر لائسنس جاری کیے گئے
کوچ کوئٹہ سے کراچی اور دونوں پک اپ گاڑیاں کراچی سے خضدار جا رہی تھیں
مکینکل معائنے کے دوران ڈرائیور کا ٹینکر کے بریک فیل ہوجانے کا دعویٰ جھوٹ نکلا،روڈ ایکسیڈنٹ اینالائسز ٹیم
حادثہ اڈہ مسافر خانہ کے قریب پیش آیا، 3زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
عظمیٰ بخاری وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسکالر شپ تقریب میں شرکت کیلئے جا رہی تھیں
ایران کے انقلابی گارڈز کے 2 اہلکار ملک کے پرامن جنوب مشرق میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں مصروف تھے۔
امدادی آپریشن میں ریسکیو 1122 سمیت دیگر انتظامی اداروں نے حصہ لیا
قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک،تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
رفتار کم ہونے کی وجہ سے مسافر ٹرین بڑے جانی نقصان سے محفوظ رہی۔
حکام کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد ،2 بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے، ریسکیو 1122
حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا، پولیس ذرائع
حادثے کے بعد ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔
سیاحوں کی گاڑی چڑھائی چڑھتے ہوئے بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔











