امریکی صدر نے ابوبکر البغدادی کی موت کی تصدیق کر دیOctober 27, 2019ویب ڈیسک0 امریکی صدر نے کہا کہ امریکی افواج 2 گھنٹے تک البغدادی کے کمپاونڈ میں رہیں جہاں البغدادی کے کئی ساتھی بھی مارے گئے۔