عبدالطیف چترالی، عمرایوب اورشبلی فراز کی نااہلی کے خلاف درخواستیں مسترد October 1, 2025ویب ڈیسک0 درخواست گزار پہلے الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں، عدالت براہِ راست ریلیف فراہم نہیں کرسکتی، جسٹس ارشد علی کے ریمارکس