مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہو گا، مشعال ملکOctober 6, 2019ویب ڈیسک0 مشعال ملک نے کہا کہ عالمی میڈیا نے ہندوستان کا حقیقی چہرہ دنیا بھر کو دکھایا ہے لیکن اس کے باوجود بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔