ایمنسٹی اسکیم ٹیکس دینے والوں کے منہ پر تھپڑ ہے، بلاولApril 12, 2019اسد شر0 عمران خان نےکہا تھا کہ وہ قرض نہیں لیں گے کیونکہ اس سے ملک کی سلامتی گروی ہوجاتی ہے، انہوں نے کہا تھا کہ خودکشی کرلوں گا قرض نہیں لوں گا، چیئرمین پی پی پی