ڈیگاری کان حادثہ: جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی تعداد 9 ہوگئیJuly 16, 2019ایوب ترین0 کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں گزشتہ پیر کی شب کوئلے کے ایک کان میں جاں بحق ہونے والے زیادہ تر کان کنوں کا تعلق افغانستان سے بتایاگیا ہے۔