تقسیم کار کمپنیوں کے 800 ملازمین نے 3 ارب کی بجلی چوری کی، سینکڑوں ملازمیں نوکری سے فارغAugust 1, 2023زاہد گشکوری0 200 سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ، 101 افسران بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے