پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی مرتبہ 8 باؤلرز کا استعمال کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالاApril 28, 2024ویب ڈیسک0 کپتان بابر اعظم نے افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم اور صائم ایوب سے بھی گیند کروائی