اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 795 پوائنٹس کا اضافہDecember 14, 2020ویب ڈیسک0 آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43 ہزار316 پوائنٹس رہی جب کہ مارکیٹ کی کم ترین سطح 42 ہزار 470 پوائنٹس رہی۔