رونالڈو 700 گولز اسکور کرنے والے چھٹے فٹ بالر بن گئےOctober 15, 2019ویب ڈیسک0 جوینٹس فٹ بال کلب کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی نے 973 میچوں میں 700 گولز اسکور کئے ہیں۔