پاک نیوی کی جانب سے 62 ویں یومِ گوادر کی مناسبت سے تقریبات کا انعقادDecember 8, 2020ویب ڈیسک0 8 دسمبر 1958 کو گوادر پاکستان میں شامل ہوا تھا۔ اسی سلسلے میں گوادر کے کوہ باتیل پر پاک نیوی کی جانب سے پرچم کشائی کی تقریب ہوئی ہے۔