اسلام آباد ہائی کورٹ کی 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاریJuly 6, 2019فرح مہہ جبین0 ہائیکورٹ کی طر ف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عدالت عالیہ کے سنگل اور ڈویژن بنچز نے گزشتہ 6ماہ میں مجموعی طور پر 4745 مقدمات نمٹائے۔