50 روپے کا سکہ آج جاری ہو گاApril 14, 2023ویب ڈیسک0 آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دی۔