لاجواب سروس! پی آئی اے کے 46 طیارے مسافروں کے بغیر ہی پرواز بھرتے رہےSeptember 20, 2019ویب ڈیسک0 پی آئی اے کے اس اقدام سے سے قومی خزانے کو 18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔