نواز شریف سے ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مقررDecember 26, 2018طلحہ سعید0 سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اُن کے اہلخانہ، پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے بھی ملاقات کروائی جائے گی۔