غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی اسکول میں پناہ لینے والوں پر بمباری ، 32 فلسطینی شہیدJune 6, 2024ویب ڈیسک0 شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ، مجموعی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کر گئی