پنجاب کا 30 کمپنیاں بند کرنے کا فیصلہJanuary 31, 2020شفیق شریف0 پنجاب میں کل 71 کمپنیاں قائم کی گئی تھیں، 30 کمپنیوں کو غیر ضروری ہونے کی وجہ سے بند کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار