نعمان علی ، ساجد خان ، زاہد محمود اور کامران غلام پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے
نعمان علی ، ساجد خان ، زاہد محمود اور کامران غلام پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے
سیریز میں واپسی کے لئے ٹیم کو تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، فاسٹ باؤلر
سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے محمد رضوان کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا جا سکتا ہے