پنجاب میں طوفانی بارشوں سے 24 افراد جاں بحق ، 80 زخمیJuly 14, 2024ویب ڈیسک0 حالیہ بارشوں میں لاہور، سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، کوٹ ادو اور بہاولپور متاثر ہوئے