یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ کی تیاریاں جاری
عمران خان بتائیں کہ باہر آکر کیسے خطرناک ہوں گے، کوئٹہ میں میڈیا سے گفت گو
23 مارچ کو ملک کے کونے کونے سے عوام اسلام آباد کا رخ کریں گے، مولانا فضل الرحمان
پریڈ میں بری، بحری اور فضائی افواج کے دستوں نے حصہ لیا
فیض آباد سے جانب راولپنڈی اور جانب اسلام آباد ٹریفک مکمل بند رہے گی
پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔
ایک قوم، ایک منزل پاکستان کے نام سے پرومو جاری کیا گیا۔
پاکستانی قوم کسی بھی مصیبت اور مشکل کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ہمیں اس آفت کا مقابلہ کرنا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اشاء اللہ، ہم اس آزمائش میں کامیاب ہوں گے، عمران خان
اہل وطن نے نماز فجر میں اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر ملک کی سلامتی، بقا اور تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں
یوم پاکستان کی تقریب میں ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سمیت دیگر دوست ممالک کے وفد نے شرکت کی
اب ہماری جنگ غربت اور بے روزگاری کے خلاف ہے، صدر پاکستان
اگرچہ قوم درماندہ، اداس اور شکستہ پا تھی مگر پھر قائداعظم سا عالی رہنما نکلا
نماز فجر میں اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اہل وطن نے ملک کی سلامتی، بقا اور تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔
قیام پاکستان کے بعد ’پاکستان سول ایوارڈ‘ کے نام سے چھ اقسام کے ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے میٹرو بس سروس بند کی گئی،ذرائع














