22 اے اور 22 بی واپس نہیں لیا گیا، سیکریٹری قانون کی وضاحتMarch 15, 2019جاوید سومرو0 عدلیہ کے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے اختیار پر پابندی نہیں لگائی گئی۔ متاثرہ شخص ایس پی شکایات داد رسی فورم سے فیصلہ لینے کے بعد عدلیہ سے رجوع کر سکتا ہے