چٹاگانگ ٹیسٹ ،202 کا ہدف، پاکستانی اوپنرز پھر جم گئےNovember 29, 2021Abdur Razzaq Sial0 دوسری اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہو گئی، شاہین آفریدی کی 5 وکٹیں