کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی ملکی مفاد میں ہے،وزیراعظمMarch 7, 2019ریحان سید0 عمران خان نے کہا کہ پاکستان پہلے بھی امن چاہتا تھا اور اب بھی امن کا خواہاں ہے تاہم بھارتی جارحیت کا جواب دینا مجبوری تھی۔