ہم ٹی وی آج اپنی 14ویں سالگرہ منا رہا ہےJanuary 17, 2019نازش حسن0 چینل کی ہر پیشکش نے فائلوں میں بند جرائم کا پردہ چاک کیا ، جلا دیے گئے مسائل کی راکھ سے چنگاریاں ڈھونڈ کر ناصرف انہیں سلگایا بلکہ انہیں ایک مضبوط پیغام کے ساتھ عوام کے سامنے پیش بھی کیا