ایف بی آر کی 145 اداروں کو ریڈار سسٹم میں اقتصادی معلومات شئیر کرنے کی ہدایتDecember 5, 2023ویب ڈیسک0 اسٹیٹ بنک اف پاکستان، کنڑولر جنرل اکاونٹس، وزارت خزانہ، ایوی ایشن ڈویژن، وزارت خارجہ، وزارت پٹرولیم، وزارت توانائی اور دیگر لسٹ میں شامل ہیں