کراچی کے شہریوں کے لئے 14 روٹس پر نئی بسیں چلانے کی منظوریSeptember 18, 2019غیاث الدین0 کمشنر کراچی کو دی جانے والی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ابتدائی طورپر دوسو نئی بسیں چلائی جائیں گی ۔اجلاس میں بسوں کے روٹس کی تفصیل بھی بتائی گئی ۔