126 ممالک سے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے، عطا تارڑAugust 13, 2024ویب ڈیسک0 خلیجی ممالک کے رہائشی صرف پاسپورٹ لے کر پاکستان آئیں گے تو فوری ویزا جاری کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات