کراچی: پولیس مقابلہ، جاں بحق ہونے والے سجاد کی نماز جنازہ اداApril 6, 2019غیاث الدین0 گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے 12 سالہ سجاد کے لواحقین نے فراہمی انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے اس ضمن میں شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔