پناہ گزینوں کی نصف آبادی بچوں پر مشتملJuly 19, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ سال 111،000 بچے اکیلے یا اپنے والدین کے ساتھ دنیا کے مختلف جنگ زدہ علاقوں سے پناہ لینے کے لیے دوسرے ممالک بھاگنے پر مجبور ہوئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ