چیف جسٹس نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیاMay 2, 2018ویب ڈیسک0 چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ برادری کے قاتل کھلے عام جلسے کر رہے ہیں۔ کیا ہزارہ والے پاکستان کے شہری نہیں ہیں؟