کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 827 پوائنٹس پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ، قیمت 281 روپے ، 57 پیسے ہو گئی
کاروبارکے دوران انڈیکس62 ہزار815پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا
دوران کاروبار انڈیکس 60 ہزار880 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا
اسٹاک مارکیٹ 57 ہزار720 پوائنٹس کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 49738 کے ہندسے پر ٹریڈ کررہا ہے
شیئر بازار کی کاروباری مالیت پچاس ارب اکتالیس کروڑ رہی
کاروبارکے دوران 100انڈیکس میں 773پوائنٹس کا اضافہ
کاروبارکےدوران 100انڈیکس میں 800سےزائد پوائنٹس کی کمی
آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43 ہزار316 پوائنٹس رہی جب کہ مارکیٹ کی کم ترین سطح 42 ہزار 470 پوائنٹس رہی۔
100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 61 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے بعد 40,184.01 کی سطح پر ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا
آج کے ایس ای 100 انڈیکس میں 122,491,395 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 5,582,938,504 بنتی ہے۔
کاروبار کے دوران انڈیکس مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتا نظر آیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔











