حکومت کا 2025 تک 100 نئے ای روزگار مراکز اور 10 نئے آئی ٹی پارکس قائم کرنے کا فیصلہMay 22, 2024ویب ڈیسک0 ملک میں آئی ٹی کے فروغ، آئی ٹی برآمدات بڑھانے اور سٹارٹ اپس کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے آئی ٹی پارکس کا قیام خوش آئند ہے، شہبازشریف