طارق ملک ڈیجیٹل حکومت کی 100 بااثر شخصیات میں شاملOctober 9, 2019ویب ڈیسک0 طارق ملک نے کہا ہے مجھے ڈیجیٹل حکومت کی بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرنا پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔